(یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی کے رلائنس جیو کمپنی کے اشتہار میں آنے پر طنز کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج آر ایس ایس کو ’’رلائنس سوئم سیوک سنگھ‘‘ بتایا ۔
right;">سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئیٹر پر کہا اب تو وزیر اعظم رلائنس کمپنی کے ماڈل بن گئے ہیں کسی نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کا مطلب ہے ’’رلائنس سیوک سنگھ‘‘ مسٹر کیجریوال نے اس سے پہلے بھی وہ اس معاملہ پر وزیر اعظم کو نشانہ بنا چکے ہیں ۔